Wشوکت ترین کا سینیٹ کی نشست سے استعفا منظور

اتوار 10 دسمبر 2023 18:10

{اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2023ء) تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے سینیٹر شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے استعفی دے دیا۔

(جاری ہے)

سینیٹر شوکت ترین نے دبئی میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی جو عراق سے دبئی پہنچ تھے شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفی پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کر لیا۔اعجاز خان