n ملتان : سلنڈر دھماکے میں ایک بچی جاں بحق ،3افراد زخمی

اتوار 10 دسمبر 2023 18:10

sملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2023ء) ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونیوالے افراد کو نشترہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کرقانونی کارروائی شروع کر دی ہی

متعلقہ عنوان :