xعرشی شاپنگ مال میں جاں بحق ہونے والے 5ویں شخص کی شناخت ہوگئی

اتوار 10 دسمبر 2023 20:00

xعرشی شاپنگ مال میں جاں بحق ہونے والے 5ویں شخص کی شناخت ہوگئی
cکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2023ء) عائشہ منزل کے قریب عرشی شاپنگ مال میں لگنے والی آگ سے جاں بحق ہونے والے پانچویں شخص کی شناخت ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق عائشہ منزل کے قریب عرشی شاپنگ مال میں لگنے والی آگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی، طارق لاہور کا رہائشی اور مارکیٹ میں کام کرتا تھا۔واضح رہے کہ عائشہ منزل کے قریب عرشی شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتش زدگی کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ 1 شخص جھلس کر شدید زخمی ہوا تھا

متعلقہ عنوان :