شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم جلد پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کریں گے، الگ جماعت بنانے کا بھی امکان
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 16 دسمبر 2023 12:28
(جاری ہے)
ذرائع شاہد خاکان عباسی کا کہنا تھا کہ وہ کسی اور جماعت میں نہیں جائیں گے البتہ الیکشن کے بعد نئی جماعت بنا سکتے ہیں ۔
قبل ازیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن کے ممکنہ خرابی کا حصہ نہ بننے کیلئے الیکشن نہیں لڑ رہا، اگر تاثریہ ہو کہ کوئی فیورٹ ہے تو اس الیکشن میں ابہام پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے ممکنہ خرابی کا حصہ نہ بننے کیلئے الیکشن نہیں لڑ رہا، انتخابات فیئر ہوئے اور انگلی نہ اٹھی تو معاملہ آگے چل سکتا ہے، آگے کے راستے کا تعین نہ کیا تو حکومت چلانا مشکل ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ سب کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا چاہیے کہ ملک میں کیا تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔ اگرپہلے سے یہ تاثر ہو کہ کوئی فیورٹ ہے تو اس الیکشن میں ابہام پیدا ہوتا ہے، اگر ہم فیورٹ کی بات کرتے ہیں تو مطلب الیکشن شفاف نہیں ہوں گے، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات لگاتی ہیں کہ وہ فیورٹ ہوگئی ہے، شاید سب کو فیورٹ بننے کا شوق ہوتا ہے اس سے ملک کا نقصان ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.