rسائرہ بانو نے حلقہ این ای210 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ہفتہ 23 دسمبر 2023 18:25

nٹنڈو آدم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2023ء) جی ڈی اے ترجمان سائرہ بانو نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ،سائرہ بانو سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 210 ٹنڈو آدم شہداد پور سے جی ڈی اے کی مشترکہ امیدوار ہونگی ،کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر شاہدہ جاموڑو کے پاس جمع کروائے گئے ،سائرہ بانو اس حلقے میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ کریں گی۔