سنٹرل جیل ساہیوال میں قیدی جاں بحق

بدھ 27 دسمبر 2023 19:50

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2023ء) سنٹرل جیل ساہیوال میں قیدی جاں بحق ہوگیا۔حسین شاہ ولد عباد شاہ ساکن 50 جی ڈی سنٹرل جیل میں عمر قید ی سزا کاٹ رہا تھا ۔

(جاری ہے)

قیدی حسین شاہ کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکا اور جان کی بازی ہار گیا۔قیدی عباد شاہ کو دل دورہ پڑا جسے فوری طور پر جیل اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔\378

متعلقہ عنوان :