
سی ڈی اے افسر کو سیا سی جماعت کی حمایت میں ویڈیو بیان جاری کرنا مہنگا پڑ گیا
بدھ 27 دسمبر 2023 21:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایمر جنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے پی ایس ملک اختر محمود نے گزشتہ دنوں ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں 8فروری کے الیکشن کے حوالے سے ایک سیا سی جماعت کی حمایت کا اعلان کیا اور سی ڈی اے ملازمین کو بھی ووٹ دینے کی ترغیب دی، ان کے اس بیان پر بعض حلقوں نے تحفظات کا اظہار کیا کیونکہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق اور ای اینڈ ڈی رولز کے تحت کوئی سر کاری ملازم سیا سی سر گر می میں حصہ نہیں لے سکتا۔
چیف افسر میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد رانا وقاص انور نے ڈائریکٹر میو نسپل ایڈ منسٹریشن رائے یاسر فر ہاد کو انکوائری افسر مقرر کر کے 5دن میں معاملے کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاک فضائیہ نے بھارت کے تین رافیل سمیت پانچ طیارے گرانے کے ثبوت پیش کر دیئے
-
پی ٹی اے نے بھارتی پروپیگنڈہ نیٹ ورک بند کر دیا
-
گورنر پنجاب سے فلپائن کےاعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
ناصر شاہ کا خصوصی توجہ کے حامل بچوں کے ادارے کا دورہ، تمام سینٹرز کی سولرائیزیشن کا اعلان
-
بھارتی اینکرز جھوٹ اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کے ذریعے خطے میں نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہے ہیں، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا
-
نکاح کو آسان بنانے کے عزم کی عملی مثال خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اجتماعی شادیوں کا تیسرا مرحلہ مکمل
-
گورنرخیبرپختونخواسے تیمرگرہ بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ اراکین پرمشتمل وفد اور تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کے وفد نے گورنرہاوس پشاور میں الگ الگ ملاقاتیں
-
پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،کسی بھی جارحیت پر دشمن کو دندان شکن جواب دیں گے،حنیف عباسی
-
خون کے ایک ایک قطرے کاحساب لیا جا رہا ہے اور لیاجائے گا، وزیرقانون
-
شہبازشریف کا محمد خان ڈاہا سے ٹیلیفونک رابطہ ،حاجی عرفان احمد خان ڈاہا کی رحلت پر اظہار افسوس
-
پاکستان امن چاہتا ہے مگر جارحیت کا جواب دینا بھی جانتا ہے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.