
ترقی کا خواب صحیح معنوں میں مکمل ہونے والے تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل کے بعد ہی پورا ہو سکتا ہے، کمشنر نصیر اباد ڈویژن
جمعرات 28 دسمبر 2023 23:09
(جاری ہے)
کمشنر نے بلیک ٹاپ روڈ سالار خان جمالی ،بلیک ٹاپ روڈ غفار آباد تا حسن خان جمالی گوٹ کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر ایگزیکٹ انجینئر روڈز عرفان علی نےانہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ،شولڈرز پر کام تیزی سے جاری ہے ۔
دورے کے موقع پر کمشنر نے زیر تعمیر گرلز کالج اور سول ہسپتال میں گائنی وارڈ جبکہ لیبر ہسپتال کے تعمیراتی کام کا بھی معائنہ کیا ۔ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ اکبر علی لاشاری نے تمام منصوبوں کے متعلق تفصیل سے آگاہی فراہم کی ۔کمشنر نصیر آباد کو قبولہ ریگولیٹر کے مقام پر ایگزیکٹو انجینئر مہراللہ انصاری نے زیر تعمیر کینال کے گیٹس و دیگر امور اور پانی کی ترسیل کے متعلق تفصیل سے بریفنگ دی ۔دورے کے موقع پر کمشنر نے ڈرینج سسٹم کا بھی جائزہ لیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالماصر ایس ڈی اوز کریم بخش جویو ،وسیم احمد جمالی نصیب اللہ کھوسہ ،انجینئر عبدالعزیز کھوسہ سمیت دیگر آفیسران موجود تھے ۔افسران سے بات چیت کرتے ہوئے کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ نے کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم ان منصوبوں کی کڑی مانیٹرنگ کریں ،یہ تمام منصوبے عوام کے مفاد میں زیر تعمیر ہیں ،حکومت کی جانب سے ان منصوبوں پر خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے تاکہ ان منصوبوں سے علاقے میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں۔مزید قومی خبریں
-
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
-
منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہی: وزیراعلی سندھ
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
9 مئی کیسز، اعجازچوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
-
چوہدری شافع حسین کا گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ،سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں
-
بھارت نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی جس سے ہمیں نقصان پہنچا‘رانا تنویر حسین
-
لڈن روڈ پر ٹرالر اور کیری ڈبہ میں تصادم، دو افراد جانبحق، 9 شدید زخمی
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلع پشاور کی ترقی کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی،نوٹیفکیشن جاری
-
سی فوڈ انڈسٹری کیلیے خوشخبری ، پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی
-
تشدد اوردھمکیاں دینے کا کیس، وزیر بلدیات سعید غنی کے بھائی فرحان غنی سمیت 3 ملزمان رہا
-
جعفرایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا
-
اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان، عارضی اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.