
آزاد امیدوار نورمحمد میمن کی قیادت میں مٹیاری اور گردونواح میں ریلی کاانعقاد
جمعرات 4 جنوری 2024 22:02
(جاری ہے)
او پلانٹ میں سے اکثر ناکارہ اور بند پڑے ہیں۔ ان کاکہناتھاکیتباہ ڈرینیج سسٹم کے باعث بارشوں میں شہر تالاب کا منظر پیش کرتے ہیں انکاکہناتھاکے مٹیاری ضلع میں پبلک اسکول سمیت کئی میگا پروجیکٹ مکمل نہیں کیے جا سکے۔ ضلع کے بڑے شہروں کے اسپتالوں میں ڈاکٹر اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث اکثر مریضوں اور زخمیوں کو حیدرآباد منتقل کردیا جاتا ہے ان کاکہناتھاکہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والی رقم بھی مبینہ کرپشن کی نذر ہوگئی۔
سکھر حیدرآباد موٹر وے کے لیے رکھی گئی رقم میں سابق ڈپٹی کمشنر نے مبینہ طور پر ڈیڑھ ارب روپے کرپشن کی جس کے باعث منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیاانکاکہناتھاکہ منتخب نمائندوں کی جانب سے طویل عرصے سے جھوٹے خواب سہانے دکھاکرہمیشہ عوام کو بے وقوف بنایا گیا لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہونے دیا جائیگامزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.