Na-216 - Urdu News
این اے216 ۔ متعلقہ خبریں
-
این اے 216،(ن) لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کو شکست، مخدوم جمیل الزماں کامیاب
مخدوم جمیل الزماں 124536 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ،(ن) لیگ کے بشیر میمن 80439 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات میں پولنگ نتائج آنے کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) 22اورپاکستان پیپلز پارٹی نے 16نشستیں جیت لیں
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے216 مٹیاری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوا ر مخدوم جمیل الزماں ایک لاکھ 24 ہزار 536 ووٹ حاصل کر کے کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
حیدرآباد میں پولنگ اسٹیشنز میدان جنگ بن گئے، 5 افراد زخمی
این اے 220 کے سینٹ بونا وینچر اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن پر پی پی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں جھگڑا ہوا جو تصادم کی صورت اختیار کر گیا
جمعرات 8 فروری 2024 - -
حیدرآباد، حلقہ این اے 216 پر پی پی پی رہنما مخدوم جمیل الزماں اور نواز لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کے درمیان مقابلہ متوقع
بدھ 7 فروری 2024 -
-
8 فروری کو عوامی طاقت سے تاروں کی چمک میں شیر کی دھاڑ،گیدڑوں کی چیخ وپکار میں تیروں کو چباکرکامیابی حاصل کریں گے، بشیر میمن
این اے 216 مٹیاری کے آزاد امیدوار نورمحمد میمن نوازلیگ سندہ کے صدر بشیرمیمن کے حق میں دست بردار
اتوار 4 فروری 2024 - -
جنرل نشستوں پر 5فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کامعاملہ ، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے عمل درآمد کرلیا، جے یوآئی ف ناکام
اتوار 28 جنوری 2024 - -
عام انتخابات 8فروری کیلئے صوبہ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
ڈی آر او مٹیاری کی زیر صدارت عام انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
بدھ 17 جنوری 2024 - -
لیگی امیدوار بشیر میمن کے حق میں 8 امیدوار دستبردار ہو گئے
8 امیدواروں کی دستبرداری کے بعد اب حلقہ این اے 216 پر ن بشیر میمن کا مقابلہ پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم جمیل الزمان سے ہوگا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان نے حیدرآباد سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 -
-
5 سیاسی جماعتوں کا سندھ میں بیشتر قومی و صوبائی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
این ای229، این اے 230، این اے 231 ملیر پر ن لیگ کو دیگر جماعتوں کا سپورٹ ملنے کا امکان پی ایس 105 پر جی ڈی اے کے عرفان اللہ مروت تمام جماعتوں کے متفقہ امیدوارہوںگے،ن لیگ اویس ... مزید
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
آزاد امیدوار نورمحمد میمن کی قیادت میں مٹیاری اور گردونواح میں ریلی کاانعقاد
جمعرات 4 جنوری 2024 - -
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا سندھ بھر سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
ہفتہ 30 دسمبر 2023 - -
سندھ ہائی کورٹ ،شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور
بدھ 6 ستمبر 2023 - -
سندھ ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی
منگل 15 نومبر 2022 - -
وفاقی وزیر شازیہ مری کاسانگھڑ کے سیلاب متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ، ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا
اتوار 2 اکتوبر 2022 - -
شازیہ مری کا اپنے آبائی حلقے سانگھڑ کے سیلاب متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ،ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا
اتوار 2 اکتوبر 2022 - -
رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس چیف جسٹس کو ارسال
منگل 19 جنوری 2021 - -
رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جعلی ڈگری سے متعلق درخواست کی سماعت نہ ہوسکی
بدھ 9 دسمبر 2020 -
Latest News about Na-216 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-216. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.