شدید سردی‘ دھند‘ سموگ کے باعث موسم سرما کی تعطیلات کو بڑھانے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم پیر 8 جنوری 2024 16:05

بہاولنگر (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جنوری2024ء) شدید سردی‘ دھند‘ سموگ کے باعث موسم سرما کی تعطیلات کو بڑھانے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے جبکہ حکومت پنجاب کی جانب سے مزید چھٹیوں کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے سکولز 10جنوری کو کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے 22روز مسلسل چھٹیوں کے بعد سکول صبح 8بجے کھلیں گے اور دن ایک بجے چھٹی ہوگی تمام طلباء و طالبات کو ماسک پہن کر آنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :