
کویت کا ایک ہزار سے زائد غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
ان افراد کو نئے سال کے پہلے پانچ دنوں میں سکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار کیا گیا
ساجد علی
پیر 8 جنوری 2024
17:47

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ پچھلے سال کے شروع میں کویت کی وزارت داخلہ نے مقامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سب سے زیادہ تارکین وطن کی ملک بدری رپورٹ کی تھی، یکم جنوری سے 31 دسمبر 2023ء تک کے عرصے میں 42 ہزار 892 تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا جن میں 17 ہزار 701 خواتین بھی شامل تھیں۔
بتایا جارہا ہے کہ گزشتہ برس ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں سے 42 ہزار 265 کو انتظامی خلاف ورزیوں کے تحت ملک بدری کے زمرے میں رکھا گیا جن میں 24 ہزار 609 مرد اور 17 ہزار 656 خواتین شامل تھیں، مزید برآں 627 افراد عدالتی احکامات کی روشنی میں ملک بدر ہوئے، جن میں 582 مرد اور 45 خواتین شامل تھیں، ملک بدریوں کی تعداد میں نمایاں اضافے کی وجہ سکیورٹی سروسز کے فعال حفاظتی اقدامات اور مہمات کو قرار دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.