
پشاور پریمئیرفٹبال لیگ سیزن ون 15جنوری سے شروع ہو گی،خالد خان
بدھ 10 جنوری 2024 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت فٹبال کے کھیل کو مختلف قسم کے صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں کی ضرورت ہے تاکہ وہ کھلاڑی جو فٹبال کے کھیل سے منسلک ہیں ان کو کھیلنے کے بہترین مواقع میسر آئیں اور وہ نہ صرف قومی سطحہ بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ شمع انڈسٹریز نوشہرہ اور میمسن اور ڈائریکٹر انٹی نارکاٹکس فورس کرنل احسان کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے بھی اس لیگ کے انعقاد میں بھرپور معاونت فراہم کی انہوں نے کہا کہ طہماس خان فٹبال سٹیڈیم بین الاقوامی معیار کا فٹبال گرائونڈ جانا اور پہچانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ میچز دیکھنے کیلئے لوگ دور افتادہ علاقوں سے بھی بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔اس لیگ میں پندرہ ٹیمیں صوبے بھر اور اسلام آباد سے شرکت کر رہی ہیں جن میں سپاٹکس سوات، درہ آدم خیل ستوری،خیبر گرین، درہ 90گروپس، خیبر مارخور، ایس ڈی ایف سی پشاور، درہ دوستان آتش، اکاخیل ایف سی کوہاٹ، شاہین ایف سی اسلام آباد، ڈی ایف اے چترال، جاجی کرم، منیری ایف سی صوابی، کمپائینڈ اکیڈمی ایبٹ آباد شامل ہیں۔لیگ میں روزانہ تین میچز کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیاء کپ سپر فور راؤنڈ؛ بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
-
ایشیاء کپ سپر فور راؤنڈ؛ ہائی وولٹیج میچ میں پاکستانی ٹیم بھارت کو قابلِ دفاع ہدف دینے میں کامیاب
-
ایشیا کپ سپر فور راؤنڈ؛ فخر زمان متنازعہ فیصلے کا شکار
-
پاکستان اور بھارت کے کپتان آج پھر ٹاس کے بعد بغیر ہاتھ ملائے روانہ
-
ایشیاء کپ سپر فور راؤنڈ؛ بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ کا ٹاس جیت لیا
-
mبنگلادیش کرکٹ بورڈ میں پہلی مرتبہ خاتون سلیکٹر کا تقرر
-
عمر گل نے بھارتی بیٹرز کو قابو کرنے کیلئے پاکستانی باؤلرز کو قیمتی مشورہ دیدیا
-
ایشیاء کپ؛ سپر فور مرحلے میں بھارت سے ٹاکرے کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
ایشیاء کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ کیلئے اہم بھارتی بولر کی ٹیم میں واپسی
-
ایشیاء کپ سپر فور پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹس پر لُوٹ سیل لگادی گئی
-
بھارت سے میچ سے قبل محسن نقوی اچانک دبئی پہنچ گئے، کھلاڑیوں سے ملاقات
-
دبئی کی وکٹ پر گیند بازوں کا راج ہو گا یا رنز کے انبار لگیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.