
بھارت سے میچ سے قبل محسن نقوی اچانک دبئی پہنچ گئے، کھلاڑیوں سے ملاقات
اتوار 21 ستمبر 2025 11:50

(جاری ہے)
دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کے میچ سے قبل محسن نقوی نے پاکستانی ٹیم کے پلیئرز سے ملاقات کی۔چیئرمین پی سی بی نے اس بارے میں کہا کہ صرف کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے گیا تھا، پلیئرز اور مینجمنٹ سے ملاقات بہت ہی اچھی رہی۔انہوں نے کہا کہ اہم میچز سے قبل کھلاڑیوں کاحوصلہ بڑھایا ہے، پر امید اور دعا گو ہوں کہ آئندہ میچز میں ٹیم بہت اچھا کھیلے گی۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیاء کپ؛ سپر فور مرحلے میں بھارت سے ٹاکرے کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
ایشیاء کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ کیلئے اہم بھارتی بولر کی ٹیم میں واپسی
-
ایشیاء کپ سپر فور پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹس پر لُوٹ سیل لگادی گئی
-
بھارت سے میچ سے قبل محسن نقوی اچانک دبئی پہنچ گئے، کھلاڑیوں سے ملاقات
-
دبئی کی وکٹ پر گیند بازوں کا راج ہو گا یا رنز کے انبار لگیں گے؟
-
چوہدری شجاعت حسین کے باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چئیرمین بننے کی تردید
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
چوہدری شجاعت پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیگ میچز کے آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
-
سپرفورمعرکہ‘پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک
-
پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا، ارشد ندیم
-
پاکستان سے میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.