
ایشیاء کپ سپر فور پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹس پر لُوٹ سیل لگادی گئی
اتوار 21 ستمبر 2025 11:50

(جاری ہے)
28ستمبر کو ٹورنامنٹ کے فائنل سمیت تمام بقیہ میچوں کے انفرادی ٹکٹوں کی محدود تعداد آج جاری کردی گئی ہے۔
بقیہ بلاک بسٹر میچوں کے لیے شائقین کے لیے دو ٹکٹ پیکجز پیش کیے گئے ہیں جن کی قیمت 525 درہم (پاکستانی 40 ہزار روپے سے زائد) ہے۔پہلے پیکج میں سری لنکا بمقابلہ بنگہ دیش، پاکستان بمقابلہ بھارت اور بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت کے میچز شامل ہیں۔دوسرے پیکج میں پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، بھارت بمقابلہ سری لنکا اور فائنل شامل ہیں، ٹکٹس پلاٹینم لسٹ ڈاٹ نیٹ نامی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیاء کپ سپر فور پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹس پر لُوٹ سیل لگادی گئی
-
بھارت سے میچ سے قبل محسن نقوی اچانک دبئی پہنچ گئے، کھلاڑیوں سے ملاقات
-
دبئی کی وکٹ پر گیند بازوں کا راج ہو گا یا رنز کے انبار لگیں گے؟
-
چوہدری شجاعت حسین کے باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چئیرمین بننے کی تردید
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
چوہدری شجاعت پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیگ میچز کے آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
-
سپرفورمعرکہ‘پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک
-
پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا، ارشد ندیم
-
پاکستان سے میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
-
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ٹاس کے وقت تبدیل کھلاڑیوں کے نام بھول گئے
-
بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کر لی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.