فیسکو نے بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا

جمعہ 12 جنوری 2024 16:05

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 13جنوری بروزہفتہ کوصبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھا ر اور طاہر پورہ فیڈر،15جنوری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستارہ پارک سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھا ر اور طاہر پورہ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی اور نور والے فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر،منگوآنہ،بخاریاں اور محمدی شریف فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ملت روڈ اور ساندل فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،خدایار،پیر صلاح الدین،کلر والا،بنگلہ،سٹی ماموں کانجن، غوثیہ کالونی او رالاول فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ (ناڑاڈاڈا)اور کچہری بازار فیڈر132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رحمان آباد،جی ایم آباد، سبحان آباد،قادر آباد اور کشمیر روڈفیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے رحمان آباد،رضاآباد اور الیاس فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کھدر والا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ہریانوالہ اور اے فور پی جی ایس ایچ ایف فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ایم چوک اور میانی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سمندری روڈ فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن،ملت ٹاؤن،رام دیولی،سیون جے بی،موٹروے سٹی،بیس لائن انڈسٹری،ستارہ ٹیکسٹائل،رشید عثمان،نواز ٹاؤن،سرگودھا سپننگ،سی ٹی ایم،ساندل،علی ٹاؤن،سرگودھا روڈ،ڈرائی پورٹ،سمانہ،سپر،ملت روڈ،رسول پور،مسلم ٹاؤن،جیگوار،کریسنٹ بورڈ،ڈی ٹی ایم،غوثیہ آباد،یونیورسٹی ٹاؤن،نور پور،کلاش،اظہر کارپوریشن،ایف ڈی اے 06،شفیع ڈائینگ،ابوبکر بلاک،الحمراء فیبرکس،ظفر فیبرکس اور عثمان بلاک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بلا ل اور سرسید فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے ناظم آباد،لیاقت آباد،جج والا،جھنگ روڈ،سدھار،جناح اور اٹامک انرجی فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،عثمان غنی اور صدر بازار فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ڈاباں والا فیڈر16جنوری کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ،ٹوبہ روڈ،جھنگ روڈ اور مقبول پور فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس)گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر132کے وی یونیوررسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک اور نیو سول لائن فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے مسلم ٹاؤن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والااور سبوآنہ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے شاہ برہان فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس اور جے اے فیڈر132کے وی صداقت ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن اور 132کے وی گوہر ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن،132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا اور ملک آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جی آئی سی اور المعصوم فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی اے اے سپننگ گرڈسٹیشن،132کے وی بیسٹ ایکسپورٹ گرڈسٹیشن،132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالہ،فاریسٹ پارک،جڑانوالاروڈ،آرزومل،ایچ ایس ایم ٹو،فخر آباد،ایم کے سنز،چاولہ،واپڈاسٹی،بسم اللہ /میگنا،چوہدری والا،فاروق سپننگ ملز،ناگرہ،انٹر لوپ،نیو ایم کے سنز،بیسٹ ایکسپورٹ،سبو آنہ،فردوس،ایچ ایس ایم،لاہور روڈ،رفیق سپننگ مل،یو ای ٹی،نمرہ،کمال ملز،ظفرفیبرکس،کھڑیانوالہ سٹی اور زیڈاے کارپوریشن فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔