میرپور، شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث لڑکی گرفتار
منگل 16 جنوری 2024 15:08
(جاری ہے)
متاثرہ لڑکی کے والد چوہدری رمضان نے کہا کہ ملزمہ نرگس نے شعبان کے نام سے اپنی شناخت بنا رکھی تھی، نکاح کے بعد بیٹی کا ویزا لگوا کر براستہ دبئی فرانس بھیجا تو علم ہوا کہ بیٹی کی لڑکی سے شادی ہوئی ہے۔چوہدری رمضان نے کہا کہ بیٹی پر اس گروہ نے تشدد کیا اور کئی مقامات پر فروخت کی کوشش کی، فرانس میں بمشکل بیٹی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ہے۔
لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے دوبارہ پاکستان آکر رشتہ تلاش کیا تو پولیس کو اطلاع دے کر گرفتار کرا لیا، میری بیٹی کو واپس پاکستان لایا جائے، کسی اور کے ساتھ ایسا نہ ہو، انصاف دلایا جائے۔پولیس نے کہا کہ ملزمہ کو خواتین حوالات میں رکھ کر تفتیش کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.