hلاہور : قومی اسمبلی کے حلقہ 125 میں 19 امیدوار مدمقابل

پیر 22 جنوری 2024 18:45

ک*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2024ء) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں امیدواروں کی مجموعی تعداد 19ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ حلقہ میں جماعت اسلامی، جے یو آئی اور پاکستان عوامی تحریک سمیت مرکزی مسلم لیگ کے امیدواران کے دوسرے کے مد مقابل ہیں جبکہ مذکورہ حلقہ میں پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد 214 اور ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 40ہزار سے زائد ہے