آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

بدھ 24 جنوری 2024 20:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعرات کے لیے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 25 جنوری کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،سی ڈی اے فلیٹس،چائنہ چوک،سی ڈی اے آفس،پنڈوریاں،کھنہ ایسٹ، کرپہ، لہتراڑ روڈ،F-8مرکز،G-9/3،I-8/3،I-11/3،G-13/4 Ext،MPCHSِِ،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری،آئیسولیشن ہسپتال،پی ایچ ای ڈی، بیروٹ، نمبل، پتریاٹہ، اپر ٹوپہ،پیرسوہاوہ،CWO،G-10/2،H-11/4،G-10/1ہائی کورٹ،G-9/1،اے کیو خان،آزاد شہید،ترامڑی،ISI،کھنہ۔

(جاری ہے)

II،النور کالونی،نیو وحید آباد،چھٹہ بختاور،محفوظ شہید، لکھو روڈ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،حیدری چوک،سی بلاک،کری روڈ،النور کالونی،مسلم ٹائون،APHS،تماسمہ آباد،ڈھوک کھبہ،گلشن آباد،صرافہ بازار، جناح روڈ،منگٹال،قائد آباد، بنی،عزیز آباد، پشاور روڈ،ملت آباد،ریڈیو پاک۔1،گولڑہ،لکھو روڈ،چاکرہ،موہن پورہ،گلزار قائد،گنگال،ائر پورٹ،بی بی ایچ،،کھنہ روڈ،فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، کشمیر روڈ، جہانگیر روڈ،بوستان خان روڈ،جیل پارک۔

I،سوان،مری بروری،AOWHS،لالہ زار،خصالہ،کوہالہ،گرجا۔1،کینٹ،راجڑ،ڈھوک اعوان،زراج،زارج۔II،امارت بلڈرز، IST، ساگری،کہوٹہ سٹی۔1،دوبیرن،فضل احمد،نیو چواہ،پنجر،گمٹی،انڈسٹریل،نیو کلیام،سکھو،نشان حیدر،محوطہ،SPD-II،RIC، گریسی لائن، رحیم آباد،مورگاہ،RBISE فیڈرز، اٹک سرکل، سالار گاہ،بوہی گھر، وحدت کالونی، کالا خان، ایم وی ایچ سوسائٹی،شاہیہ،منیر آباد،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،راشد منہاس،شفیع چوہان،بارہ زی،حضرو،دریائے شریف، گوندل، پیپل کالونی،بولینوال،شمس آباد،غریب وال، بہلوٹ،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔

II،پنڈ سلطانی،کھوڑ، دھرنال،دھکنیر،کنڈا،گل محمد فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور، کریالہ،آرا بازار، مرید، دھڑنکہ،خیر پور،سرپاک،آدی،ڈھڈیال رورل، ڈھوڈا،بھیکری،ڈنڈوت،راول،کٹاس،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،دھلہ،دھرنال،سکھو،دھرابی،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،دروت،میل،ونہار فیڈرز،جہلم سرکل عباس پور،ثنااللہ شہید،سی ایم ایچ جہلم،بولانی،کریالہ،فتح پور،کوہار،F-6مشین محلہ،جاکھر،منگلہ کینٹ،کپٹن نثار شہید، ہسنوٹ، چوٹالہ، کھکریاں،کرولی،کلیا،پنڈ متے خان،مل اعوان،کنتریلہ،گلیانہ،کے ٹی ایم،آر ٹی ایم،اسلام پورہ، کنگر ٹھاٹی،قاضیا فیڈرز، جی ایس او سرکل، صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ، نعمان پورہ۔

2،باغ نمبر۔2،نعمان پورہ،ہری جل،نعمان پورہ۔3،ڈھلی نمبر۔1&2،باغ نمبر۔1،سوڈن گلی فیڈرزصبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ، کھوئی رتہ ایکسپریس، چروہی ڈونگی،دانہ بھل،سری، چروہی ایکسپریس،بھرت گالہ،دربار مائی ٹوٹی،کھوئی رتہ،کلیال،شاہ پور، اڈیالہ،ڈھوک نور،502 ورکشاپ،اڈیالہ جیل،شہیگن،دیفنس روڈ، عسکری۔14، گلیانہ، ای سی مل، آر ٹی مل،مندرہ،سموٹ،L.T.C،حامد جھنگی،K.T.M-2،کنتریلہ،مونگ سٹی،مونگ پٹن شیر خان،مونگ کانچن فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔