الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درجنوں امیدواروں کو جرمانوں کی سزائیں سنا دی
جمعہ 26 جنوری 2024 22:14
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں ممنوعہ تشہیری ہورڈنگز اور مواد بھی روزانہ کی بنیاد پر ہٹایا جارہا ہے علاوہ ازیں مختلف اضلاع میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرز نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 7 امیدواروں کو بذریعہ نوٹسز طلب کر لیا تا کہ قانون کے مطابق مزید کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔
ترجمان کے مطابق چاروں صوبوں میں اب تک مختلف خلاف ورزیوں پر امیدواران ودیگر کو 71 نوٹس جاری کیے گئے ہیں اور ان پر کاروائی جاری ہے۔اب تک مجموعی طور پر 24 امیدواران اور لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و ڈسٹرکٹ چیئرمین کو جرمانے ہو چکے ہیں…. اعجاز خانمزید قومی خبریں
-
راولپنڈی پولیس نے قیدی وین سے فرار ہونے والے تمام 14 حوالاتیوں کو گرفتار کر لیا
-
ایف آئی اے نے ویزا فراڈ کے ملزم سے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے شکایت کنندہ کے حوالے کر دیئے
-
عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا
-
پی پی قیادت کا گلگت بلتستان کابینہ کا انتخاب خود کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ایئرپورٹ رن وے کی مخصوص اوقات میں بندش شروع،نوٹم جاری
-
چینی شہریوں کیلئے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم
-
پاک ترکیہ اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے، وزیراعظم
-
ڈنکی کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش ناکام، تیونس سے 2 پاکستانی شہری ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
-
گوجرانوالہ میں توہم پرستی کی انتہا، جنات اور کالے جادو کے شبہ پر ماں نے چار سالہ معصوم بیٹی کو چولہے پر جلا ڈالا،
-
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ضلعی ویمن پروٹیکشن افسران کے اجلاس میں خواتین کو بہترین تحفظ اور خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
-
گورنرسندھ سے روٹری انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر جینیفر اسکاٹ کی ملاقات
-
پاک امریکہ تعلقات ستر سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.