اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کے ہوں گے، جہانگیر ترین
یونیورسٹی میں لودھراں کے طلبا کو کمپیوٹر اور انجینئرنگ کی تعلیم دی جائے گی، سربراہ استحکام پارٹی
ہفتہ 27 جنوری 2024 16:13
(جاری ہے)
جہانگیر ترین نے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ کا ہونا لودھراں کے لیے انتہائی اہم ہے، لودھراں میں چیمبر آف کامرس بنائیں انڈسٹریل اسٹیٹ بنانا میرا کام ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری کوتاہی ہے مجھے پہلے انڈسٹریل اسٹیٹ کا خیال کیوں نہیں آیا۔جہانگیر ترین نے کہا کہ لودھراں میں 16 ایکڑ زمین پر ایک ارب کی لاگت سے یونیورسٹی بنا رہے ہیں، یونیورسٹی میں لودھراں کے طلبا کو کمپیوٹر اور انجینئرنگ کی تعلیم دی جائے گی۔انہوںنے کہاکہ لودھراں سے تھانے کچہری کی سیاست کو ختم کرنا ہے، پاکستان کی ترقی دیکھ کر لوگ کہیں گے کہ ہم نے صحیح لوگوں کو ووٹ دیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.