شمالی وزیرستان میں پہلی بارخاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی
ہفتہ 27 جنوری 2024 22:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ علاقے میں عورتوں کو درپیش مسائل کا بخوبی علم ہے اور بچیوں کی عصری و دینی علوم پر توجہ میرے انتخابی منشور کا حصہ ہے۔عابدہ وزیر منتخب ہوکر اسمبلی میں عورتوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کا بھی ارادہ رکھتی ہیں۔
انہوں نے بتایا شمالی وزیرستان میں کسی چیز کی کمی نہیں، رزمک اور شوال جیسے جنت نظیر علاقے موجود ہے مگر یہاں برائے نام اسپتال ہیں جہاں مریضوں کو علاج میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔عابدہ منتخب ہوکر علاقے میں اسپتال بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔سسرال کے حوالے سے آزاد امیدوار نے بتایاکہ خاندان اور سسرال والے میری الیکشن مہم میں چلا رہے ہیں اور عوام سے میرے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔عابدہ وزیر نے کہا کہ وزیرستان کے تحصیل گڑیوم، رزمک، علاقہ شیراتلہ اور آبائی گاؤں اسپلگہ میں بیشتر خواتین اور مرد انتخابات میں مجھے کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔خیال رہے کہ عام انتخابات میں خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع سے جنرل نشستوں پر خواتین امیدوار بھی حصہ لے رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.