
Na-40 - Urdu News
این اے40 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے نامزد امیدوار علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے
8فروری کے الیکشن میں علی امین گنڈا پور این اے 44 اور پی کے 113 پر کامیاب ہوئے تھے،نواز شریف کے حلقے این اے 15 مانسہرہ کا اعلامیہ بھی روک دیا گیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
ص*خیبرپختونخوا: قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
ّاسد قیصر ،افضل مروت،شہریارآفریدی،شاندانہ گلزار،شہرام خان سمیت دیگر امیدوارکامیاب قرار
اتوار 18 فروری 2024 - -
محسن داوڑ نے این اے 140 میں انتخابات کالعدم قرار دیکر دوبارہ کروانے کی درخواست دیدی
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
خیبرپختونخوا میں اب تک 16 امیدواروں نے نتائج کے خلاف عدالتوں میں درخواستیں دائر کردی
بدھ 14 فروری 2024 - -
خیبرپختونخوا ، 16 امیدواروں نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت میں درخواست دے دی
بدھ 14 فروری 2024 -
-
شمالی وزیرستان میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، 3 پولیس اہلکار شہید
پولیس اور مظاہرین نے ایک دوسرے پر فائرنگ میں پہل کا الزام عائد کیا، محسن داوڑ و دیگر ہسپتال منتقل
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
شمالی وزیرستان میں پہلی بارخاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے ٹکٹ جاری کردئیے
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
میران شاہ،انتخابی مہم کے دوران محسن داوڑ پر نامعلوم افراد کا حملہ، سابق رکن اسمبلی محفوظ رہے
ریاست کی طالبان کے حوالے سے ناقص پالیسیوں کی وجہ سے وزیرستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی بڑھتی رہی ہے، بشریٰ گوہر
بدھ 3 جنوری 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے عام انتخابات کےلئے قومی اسمبلی کے چار حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا
ہفتہ 16 دسمبر 2023 -
-
عوامی نیشنل پارٹی نے چار قومی اسمبلی کے حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا
این اے29 پشاور ثاقب اللہ خان چمکنی، این اے30 پشاور ارباب زین عمر، این اے38 کرک میں حامد طوفان جبکہ این اے 40 جنوبی وزیرستان کیلئے اشرف داوڑ انتخابی امیدوار ہوں گے
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 16 دسمبر 2023 -
-
نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کے لیے نمبر گیم بھی تبدیل ہو گئی
نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لیے اب 172 ارکان کی بجائے 169 ووٹ درکار ہوں گے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 28 ستمبر 2023 -
-
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ کی قومی اسمبلی کی نشستوں میں نمایاں کمی کر دی
الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی نئی حلقہ بندیوں میں خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع قومی اسمبلی کی 6 نشستوں سے محروم ہوگئے
محمد علی جمعرات 28 ستمبر 2023 -
-
قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی، نوٹی فکیشن جاری
عدالتوں کے فیصلے کی روشنی میں شیڈول کا نوٹی فکیشن واپس لیتے ہوئے تاحکم ثانی یہ ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے۔ الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
ساجد علی اتوار 12 مارچ 2023 -
-
جماعت اسلامی پارلیمانی بورڈ کاجنرل الیکشن کیلئے ضلع باجوڑ کےامیدواروں کا اعلان
پیر 27 فروری 2023 - -
قومی اسمبلی کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پوسٹل بیلٹ کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 مارچ مقرر
پیر 27 فروری 2023 - -
باجوڑ ،حلقہ این ای40ون ضمنی الیکشن کے پوسٹل بیلٹ وصولی کیلئے درخواستوں کی وصولی جاری
جمعہ 17 فروری 2023 - -
ض*ضمنی انتخابات: اے این پی کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداواران کا اعلان
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے بورڈ اراکین سے مشاورت کے بعد ناموں کی منظور ی دے دی
منگل 14 فروری 2023 - -
ضمنی انتخابات: اے این پی کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداواران کا اعلان
این اے 9 بونیر سے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک امیدوار ہوں گے این اے 2 سوات سے ایوب خان، این اے 3 سوات سے مسرت احمد زیب اے این پی کے امیدواران ہوں گے چیئرمین صوبائی ... مزید
منگل 14 فروری 2023 -
Latest News about Na-40 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-40. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.