
شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی
ہفتہ 27 جنوری 2024 22:57
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا شمالی وزیرستان میں کسی چیز کی کمی نہیں، رزمک اور شوال جیسے جنت نظیر علاقے موجود ہے مگر یہاں برائے نام اسپتال ہیں جہاں مریضوں کو علاج میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
عابدہ نے کہا وہ منتخب ہوکر علاقے میں اسپتال بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ سسرال کے حوالے سے آزاد امیدوار نے بتایاکہ خاندان اور سسرال والے میری الیکشن مہم میں چلا رہے ہیں اور عوام سے میرے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔عابدہ وزیر نے کہا تحصیل گڑیوم، رزمک، علاقہ شیراتلہ اور آبائی گاؤں اسپلگہ میں بیشتر خواتین اور مرد انتخابات میں مجھے کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.