
عمان ایئر کا لاہور اور اسلام آباد کیلئے فلائٹ آپریشن منسوخ
سلطنت کی قومی فضائی کمپنی نے مسابقت کو بڑھانے کے لیے اپنے نیٹ ورک میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا
ساجد علی
پیر 29 جنوری 2024
12:12

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ عمانی مارکیٹ کی ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کرنے اور عمان کے اندر اور باہر بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کیلئے اس کی کئی منزلوں کے لیے پرواز کے اوقات کا جائزہ لیا گیا ہے، جس میں براہ راست مسافروں کو زیادہ سہولت فراہم کرنے اور کنیکٹنگ فلائٹس کو بڑھانے کے لیے زیادہ مناسب دورانیے پر توجہ دی گئی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ اس وقت کمپنی مارکیٹ کی بدلتی ہوئی ترجیحات کو اپنانے اور اضافی مواقع کی نشاندہی کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے، وزارت ثقافت اور سیاحت سمیت حکومتی سٹیک ہولڈرز کے ساتھ صف بندی برقرار رکھتے ہوئے عمان ایئر عمان 2040ء ویژن کے اقتصادی اور سماجی اہداف کے لیے پرعزم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.