مصطفی کمال کا مسلم بنگلور کمیونٹی کے سرپرست حبیب اللہ خان عرف باشاہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 2 فروری 2024 22:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2024ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے مسلم بنگلور کمیونٹی کے سرپرست حبیب اللہ خان عرف باشاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے موجودہ سرپرست اعلی امجد سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔