
پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار
امیدواروں کے پوسٹل بیلٹ پیپروں کی تعداد کا گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہا ہے‘ آر او گنتی کے دوران الیکشن ایجنٹوں کی موجودگی میں پوسٹل بیلٹ گن کر حتمی رزلٹ میں شامل کرتا ہے۔ ترجمان ای سی پی
ساجد علی
منگل 6 فروری 2024
10:59

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اس دھاندلی کو روکنے کیلئے الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کو درخواست دے رہے ہیں، ناجائز اختیارات استعمال کرکے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے دھاندلی کی تیاری کی جا رہی ہے، میرے حلقہ این اے 75 میں سرکاری ملازمین سے زبردستی شناختی کارڈ لیے گئے ہیں، قانوناً صرف الیکشن ڈے پر ڈیوٹی کرنے والوں سے شناختی کارڈ مانگا جا سکتا ہے، دیگر سرکاری ملازمین کو پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا حکم نہیں دیا جا سکتا۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے ٹیچرز ایسوسی ایشنز سے رابطہ کیا ہے اورمیڈیا کو بھی اس معاملے بارے آگاہ کر رہے ہیں، ہم نے الیکشن کمیشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی درخواست دی لیکن ہماری درخواست پر اب تک الیکشن کمیشن نے کوئی اقدام نہیں کیا ہے، ہم انتظار میں ہیں کہ ملک میں آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن اپنا کردار ادا کرے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر تازہ ترین میزائل حملے، ہلاکتوں میں اضافہ
-
باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
بھارت: اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد ہلاک
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.