اوستہ محمد،پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 255 اورپی بی 17حق میں سرکردہ محمد صدیق عمرانی کی جانب سے جلسہ حمایت کا اعلان حق میں دستبردار

منگل 6 فروری 2024 22:56

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 255 اورپی بی 17حق میں سرکردہ محمد صدیق عمرانی کی جانب سے جلسہ حمایت کا اعلان حق میں دستبردار۔ہم خدمت کے جزبے سے آئے ہیں انشا اللہ نہ کمیشن چلے گی نہ نوکروں کے پیسے کوئی لے گا میر چنگیز جملی میر فیصل خان جمالی کا خطاب تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں آخری جلسے اور کارنر میٹنگیں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی جانب سے کامکاب رہے عمرانی ہاوس اوستا محمد سرکرداہ محمد صدیق عمرانی نے کیا انہوں نے حلقہ پی بی 17پر پی پی رہنما امیدوار میر فیصل خان جمالی کے حق میں دست بردار ہو گِے اور انہوں نے این اے پر صوبائی صدر مکر چنگیز خان جمالی اور پی بی 17پر سردار زادہ فیصل خان جمالی کی حمایت کیا اس موقع پر میر چنگیز خان جمالی اور میر فیصل خان جمالی نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کی سوچ اور ہماری سوچ ایک ہے انشا اللہ اب اجتماعی کام ہیں اور نا ترقیاتی کاموں کے کمیشن چلیں گے نہ نوکریوں کے لیے کوئی پیسہ نہیں چلے گا اور انشا اللہ ہم اجتماعی کاموں کا سوچ رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے بعد فردوس کالونی میں پی پی پی کے ڈویژنل جنرل سیکریٹری نیاز احمد عمرانی کے ہاں جلسہ مقرر کیا گیا جلسہ سے نیاز احمد عمرانی میر چنگیز خان جمالی ۔میر فیصل خان جمالی میر حیدر جمالی میر مرتضی خان جمالی نے خطاب کرتے ہوئیکہا کہ وقت آگیا ظالموں کے قوت سے بدلہ لیں ووٹ کے ذریعے لیں اور انشا اللہ مبارک باد دیتے ہیں عوام کو مبارک دیتا ہوں کہ آٹھ تاریخ کو کامیاب ہو گئے ریفریڈم ہے عوام نے سابق امیدواروں کو رجیکٹ کر دیا آٹھ تاریخ کو تیر پر مہر لگے گے کامیابی پی پی پی کے امیدواروں کی ہے عوام کے ہم ساتھی ہیں اور عوام ہم سے پیار کرتا ہیں پیپلز پارٹی سے پیار کرتے ہیں۔