Na-255 - Urdu News
این اے255 ۔ متعلقہ خبریں
-
کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کا زرضمانت ضبط ہونے کے نتیجے میں2 کروڑ62 لاکھ 30 ہزار روپے قومی خزانے میں جمع ہوئے، رپورٹ
کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی ، سربراہ پی ایس پی ، چیئرمین برابری پارٹی ،چیئرمین مہاجر قومی مومنٹ ،امیر جماعت اسلامی سندھ ، امیر جماعت اسلامی کراچی، عوامی نیشنل پارٹی ... مزید
اتوار اگست - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 255 کراچی سنٹرل III سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خالد مقبول صدیقی 59 ہزار 807 ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ جولائی - -
کراچی، این اے 240 پر مہاجر قومی موومنٹ اور ایم ایم اے کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا
ہفتہ جولائی - -
کراچی ، پاک سر زمین پارٹی اور امیدوار ڈاکٹر صغیر احمد، ڈاکٹر جمیل راٹھور، ایڈوکیٹ حسان صابر اورسید ندیم رازی کاحلقوں میں مختلف تاجر برادریوں، عوامی وفود اور علاقے کی عمائدین سے ملاقاتیں
اتوار جولائی - -
نفرتوں کو محبتوں اور بھائی کو بھائی سے ملانا چاہتا ہوں ،مصطفی کمال
پی ایس پی اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے جدوجہد کررہی ہے ،کراچی والو !اپنے بچوں کا مستقبل ظالموں کے ہاتھ دیکر مت جائو،25 جولائی کو بیلٹ پیپر پر ڈولفن پر مہر لگا کر اپنے ... مزید
ہفتہ جولائی - -
نفرتوں کو دل سے نکال کر محبتوں کو دل میں بسانا چاہتاہوں، مصطفی کمال
ہفتہ جولائی - -
مہاجروں تم کو فیصلہ کرنا ہوگا کیا تم کو شہداء قبرستان والا کراچی چاہئے یا تم کو امن والا سکون والا کراچی چاہئے، مصطفی کمال
میں نفرتوں کو دل سے نکال کر محبتوں کو دل میں بسانا چاہتاہوں کراچی سمیت ملک بھر میں بھائی چارگی، یگانگت کی فضا ء قائم کرنا چاہتاہوں، چیئرمین پی ایس پی
ہفتہ جولائی - -
پاک سر زمین پارٹی کی عام انتخابات 2018 کی تیاریاں زور وشور کے ساتھ جاری
پی ایس پی نامزد امیدواران کی عوام سے ملاقاتیں اور پی ایس پی کے انتخابی نشان ڈولفن کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل صدر انیس قائم خانی سے ملاقات کرتے ہوئے الیاس آباد کی محلہ ... مزید
جمعرات جولائی - -
25جولائی کا دن مظلوم محکوم اور غریب عوام کے لئے نوید انقلاب کا دن ثابت ہوگا مصطفی کمال
چیف جسٹس کو آکر کچرا اٹھانے کیلئے کہنا پڑتا ہے یہاں صاف پانے کیلئے کمیشن بنانا پڑتا ہے،چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
بدھ جولائی - -
جیپ کا نشان کس کا ہے مجھے نہیں معلوم ،25 جولائی کو تقدیر بدلنے کا موقع ہے ، عمران خان
میں تقدیر بدلنے کا موقع ملا لیکن روٹی کپڑا اورمکان نہیں ملا۔ پیپلزپارٹی کوکراچی سے کوئی دلچسپی نہیں انہیں اندرون سندھ چاہئے سال سے دو جماعتیں کراچی اور اندرون سندھ ... مزید
بدھ جولائی - -
کراچی ، 25جولائی کا دن مظلوم محکوم اور غریب عوام کے لئے نوید انقلاب کا دن ثابت ہوگا،سید مصطفی کمال
اے کراچی کے لوگوں اپنے غصہ کو 25 جولائی کے دن کیلئے سنبھال کر رکھواور ان ظالموں کو رد کر کے بیلٹ پیپر پر اپنے جذبات کا اظہار کرنا اور 25, جولائی کو ڈولفن پر مہر لگا کر پاک سر ... مزید
بدھ جولائی - -
متحدہ مجلس عمل ناظم آباد گلبہار کے تحت آج ریلی نکالی جائے گی
بدھ جولائی -
Latest News about Na-255 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-255. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.