![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بی ایڈ پروگرام میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی
بدھ 7 فروری 2024 21:22
(جاری ہے)
پرنسپل کمیونٹی کالج پروفیسرڈاکٹر محمد انجم ضیاء کے مطابق داخلہ فارم کمیونٹی کالج آفس پارس یا اولڈ زوالوجی ڈیپارٹمنٹ مین کیمپس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں یا ایڈمشن فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
بی ایس سی (آنرز)، ایم اے، ایم ایس سی کے ڈگری حاصل کرنے والے طلباوطالبات بی ایڈ میں داخلے کے لئے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ داخلے کے خواہشمند طلبہ ایک ہزار روپے کا بینک چالان واؤچر اکاؤنٹ آفس مین کیمپس سے حاصل کر کے بینک میں کروائیں۔ مزید معلومات کے لئے 041-9330303 ایکسٹنشن 5001 پارس یا 041-9200161 ایکسٹنشن 3320 مین کیمپس پر رابطہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کی گولڈن جوبلی پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی تقریب رونمائی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹرخزاں کے داخلوں کا شیڈول جاری
-
اوپن یونیورسٹی نے ہنرمند افرادی قوت اور روزگار کمانے کے پروگرامزمتعارف کرا دئیے
-
ایچ ای سی کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم 10 دن سے خراب، طلبہ پریشان
-
تعلیمی بورڈ کانہم دہم کے دوسرے سالانہ امتحان کے لیے فیس شیڈول جاری
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس نے اوپن ہاؤس 2024ء کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آفیشل موبائل ایپ متعارف کروا دی
-
فیڈرل بورڈ میڑک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان(کل)کرے گا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے 15 جولائی سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے، ترجمان
-
فیڈرل بورڈ میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی کو کرے گا
-
بھکر،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالبعلم نے خود کشی کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.