
دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے،شیر افضل مروت
جمعہ 9 فروری 2024 17:54
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت اور کارکنان نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف لکی مروت کے ڈی آر او دفتر کے باہر نے احتجاج کیا شیر افضل مروت نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 کے نتائج فوری جاری کریں۔ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔انہوں نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
میڈیکل کیمپس کے ذریعے اب تک ہزاروں سیلاب زدگان کو طبی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
گورنرخیبرپختونخوا کا پاکستان بوائز سکاؤٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ،تنظیم کے حوالے سے امور بارے تبادلہ خیال کیا
-
دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنویں شدید متاثر
-
بیرسٹر مرتضی وہاب کا یو سی چیئرمین محمد سلمان خان کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ
-
میں خاموش رہتا تھا، اب نہیں رہوں گا، انکو بے نقاب کروں گا، سخت لفظ استعمال کروں گا: مرتضی وہاب
-
جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے، یہ نظام انصاف، مساوات، آزادی اور وقار کا وعدہ ہے،شازیہ مری
-
پنجاب حکومت نے سیلابی صورتحال میں بروقت ہنگامی اقدامات سے لاکھوں قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا،عظمی بخاری
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس کانفرنس 2025 کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.