قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ فور سے پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ فور سے پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار ایک لاکھ 12 ہزار 143 ووٹ لے کر کامیاب قراردی گئیں ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزار امیدوار علی اسجد ملہی ایک لاکھ 4 ہزار 67ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 48.41 فیصد رہا۔