قومی اسمبلی کے حلقہ این اے219 حیدر آباد IIسے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالعلیم خان 55ہزار 50ووٹ لے کرکامیاب

ہفتہ 10 فروری 2024 00:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے219 حیدر آباد IIسے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالعلیم خان 55ہزار 50ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مستنصرباللہ38ہزار315 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 34.91فیصد رہا۔