الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے نتائج روک دیے

ہفتہ 10 فروری 2024 17:59

الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے نتائج روک دیے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2024ء) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 کے انتخابی نتائج روک دیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی دیا ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ 15فروری کو ہوگی۔