
Na-88 - Urdu News
این اے88 ۔ متعلقہ خبریں
-
جوہرآباد، کرپشن مافیا اپنا قبلہ درست کر لے ، انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور
بدھ 13 نومبر 2024 - -
سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے اراکین قومی اسمبلی کی چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات
ہفتہ 29 جون 2024 - -
ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے گھر پولیس کا چھاپہ
کسی کو گرفتار نہیں کیا، ریلی نکلنے کی اطلاع پر سکیورٹی کے لیے نفری گئی تھی۔ پولیس کا مؤقف
ساجد علی ہفتہ 13 اپریل 2024 -
-
حلقہ این اے 88 خوشاب میں آر او کا دفتر جلانے سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر سے تحقیقاتی رپورٹ طلب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری،پولنگ21اپریل کو ہوگی
ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے،قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے
فیصل علوی بدھ 13 مارچ 2024 -
-
*خوشاب ٹو کے حلقہ این اے 88 کے استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی انجینئر گل اصغر خان بگھورنے 82577 ووٹ لے کر انتخابی میدان مار لیا
جمعہ 16 فروری 2024 - -
انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 فروری کو سماعت کرے گا،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہوں گے
فیصل علوی جمعہ 16 فروری 2024 -
-
چند حلقوں کے بعض پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل جاری
شہریوں کی قطاریں لگ گئیں‘ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی
ساجد علی جمعرات 15 فروری 2024 -
-
گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر (کل) دوبارہ پولنگ ہو گی
بدھ 14 فروری 2024 - -
حلقہ این اے 88خوشاب ٹو کا ری الیکشن (پرسوں) ہو گا
منگل 13 فروری 2024 - -
نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان
آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا
اتوار 11 فروری 2024 -
-
،ْالیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 852 قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا
-الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں پر انتخابات ملتوی کیے، تین حلقوں کے نتائج روکے
اتوار 11 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر سرکاری نتائج موصول
آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہیں ،مسلم لیگ (ن )75 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ، پیپلز پارٹی نے 54سیٹیں حاصل کرلیں
اتوار 11 فروری 2024 - -
سرگودھا ،حلقہ این اے 88میں ہنگامہ آرائی ودیگر نوعیت کے واقعات میں مقدمہ درج
اتوار 11 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 256،پنجاب اسمبلی کے 295،سندھ اسمبلی کے 129،خیبر پختونخوا اسمبلی کے 112 اور بلوچستان اسمبلی کے 48 حلقوں کےنتائج جاری کردئیے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 265 میں سے256 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
امیدواروں کی جانب سے نتائج چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع ،قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا بھی حکم
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی کی دو نشستوں پر مختلف پولنگ سٹیشنوں پر پندرہ فروری کو دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے ایک اورصوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پرمختلف پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ، پولنگ 15 فروری کو ہوگی
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے نتائج روک دیے
ہفتہ 10 فروری 2024 -
Latest News about Na-88 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-88. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.