
مقبوضہ جموں و کشمیر کے 50فیصد سکول بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ،رپورٹ
پیر 12 فروری 2024 15:36
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یونیفائیڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن ( یو ڈی آئی ایس ای)کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ تقریبا 10ہزارسکولوں میں لائبریری کی سہولیات نہیں ،تقریبا 10ہزارسکول کھیل کے میدانوں ، ہزاروں بیت الخلا اوردیگر سہولیات سے محروم ہیں جبکہ دس ہزارسکول ریمپ کے بغیر ہیں۔
یہ واضح کمی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے طلبہ کو تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لئے اہم چیلنج اور پڑھنے کے کلچر کی نشوونما میں شدید رکاوٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھیل کے میدانوں کی کمی بچوں کو انتہائی ضروری جسمانی سرگرمیوں اور تفریحی مواقع سے محروم ، ریمپ کی عدم موجودگی خصوصی ضروریات کے حامل طلبہ کے لیے رسائی کے خدشات پیدا کرتی ہے جن پر توجہ نہیں دی جاتی ۔مقامی لوگ تعلیمی نظام کو درپیش ان بنیادی مسائل کو حل کرنے میں ناکامی اور غفلت پر قابض حکومت پر شدید تنقید کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.