جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی امرا ونظما کا اہم اجلاس

منگل 13 فروری 2024 22:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2024ء) جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی امرا ونظما کا اہم اجلاس ہوا جس کے صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں مولانا قمرالدین ،مولانا عبدالغفور حیدری ،اسلم غوری ،اکرم خان درانی ،مولانا عطا الرحمان شریک کی اجلاس میں مولانا راشد سومرو ،مولانا امجد خان ،آغا محمود شاہ ،مولانا عطا الحق درویش ،حافظ نصیر احراربھی شریک ہوئے اجلاس میں قومی انتخابات کا جائزہ لیا جائی گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی جماعتیں انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کریں گی ۔موجودہ صورتحال پر غور وخوض کے بعد آئندہ کے فیصلے ہوں گے ۔اجلاس میںنتائج پر تحفظات ہیں ، بندر بانٹ کی گئی