ڈ*فافن نے قومی اسمبلی کے 264 حلقوں کے فارم 47 پر مبنی ہے رپورٹ جاری کر دی
d آٹھ فروری 2024ئ کو ووٹر ٹرن آؤٹ 6ئ 47 فیصد رہا
بدھ 14 فروری 2024 18:50
(جاری ہے)
اسلام آباد میں 2018ئ کا ووٹر ٹرن آؤٹ 3ئ 58 فیصد تھا، الیکشن 2024ئ میں 2ئ 54 فیصد رہا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں 2018ئ کا ووٹر ٹرن آؤٹ 44 فیصد تھا، الیکشن 2024ئ میں 5ئ 39 فیصد رہا جبکہ پنجاب میں 2018ئ کا ووٹر ٹرن آؤٹ 8ئ 56 فیصد تھا، الیکشن 2024ئ میں 6ئ 51 فیصد رہا رپورٹ کے مطابق سندھ میں 2018ئ کا ووٹر ٹرن آؤٹ 2ئ 47 فیصد تھا، الیکشن 2024ئ میں 7ئ 43 فیصد رہا جبکہ بلوچستان میں 2018ئ کا ووٹر ٹرن آؤٹ 3ئ 45 فیصد تھا، الیکشن 2024ئ میں 9ئ 42 فیصد رہا۔
رپورٹ کے مطابق خواتین کے ووٹ ڈالے جانے کی شرح ،الیکشن 2018ئ کے برعکس ذیادہ رہی ہے 2024ئ میں کسی حلقے سے خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے کم نہیں رہا فافن کے مطابق قومی اسمبلی کے 254 حلقوں میں خواتین ووٹرز کی تعداد 29 لاکھ اور مرد ووٹرز کی 11 لاکھ بڑھی، فافن کے مطابق قومی اسمبلی کے 254 حلقوں میں مرد ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 6ئ 55 فیصد ، خواتین کا 6ئ 45 فیصد رہا فافن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی20 حلقوں کے فارم 47 میں مرداور عورت ووٹرز کی تعداد الگ الگ نہیں لکھی گئی ہے…. اعجاز خانمزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.