
الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائزہ لیا جائے گا
ساجد علی
ہفتہ 17 فروری 2024
16:29

(جاری ہے)
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کو کبھی بھی کوئی ہدایات جاری نہیں کیں، کسی بھی ڈویژن کا کمشنر نہ تو ڈی آر او، آر او یا پریذائیڈنگ آفیسر ہوتا ہے اور نہ ہی الیکشن کے کنڈکٹ میں اس کا کوئی براہ راست کردار ہوتا ہے، کسی بھی ڈویژن کے کمشنر کا انتخابی عمل میں کوئی کردار ہی نہیں ہوتا۔
ادھر پاکستان تحریک انصاف نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری انکوائری کا مطالبہ کردیا، تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کا بیان بہت سنگین نوعیت کا ہے، راولپنڈی ڈویژن میں الیکشن کو کالعدم قرار دیا جانا چاہیئے، کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری انکوائری کی جائے، کمشنر نے جیتنے والوں کو ہروایا تو بتائیں جیتنے والا کون تھا۔ اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ ذہنی بیمار ہوگئے ہیں، اگر انہوں نے دھاندلی کروائی بھی ہے تو اس کی سزا سزائے موت تو نہیں ہے، یا چوک میں پھانسی تو نہیں، سب سے پہلے کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو اسپتال منتقل کیا جائے، ان کا دماغی علاج کروایا جائے، پھر اس کے بعد ہی بات آگے چلے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہو میں مناواں کے علاقے میں ڈرون آن گرا
-
ٹرمپ کا تمام مشرقِ وسطیٰ کے ممالک پر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے پر زور
-
امریکہ کا تارکین وطن کے لیے حراستی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
-
ایمریٹس نے پروازوں میں پاور بینکس کیلئے نئے قوانین متعارف کرادیئے
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، سوشل میڈیا پر ہلچل
-
گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ بلاجواز ہے، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
بھارت: کشمیر میں پچیس کتابوں پر پابندی اور دکانوں پر چھاپے
-
چین کیلئے جاسوسی کا الزام، ٹرمپ کا انٹیل کے سی ای او سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
مبینہ طور پر خواجہ آصف کے منظور نظر اے ڈی سی آر سیالکوٹ کی گرفتاری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
-
ٹرمپ کی پالیسیاں مستقل نظر نہیں آرہی ، وہ غیر متوقع فیصلے کرتے ہیں
-
زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے
-
غزہ: تباہ حال ہسپتال زخمیوں کا علاج معالجہ کرنے میں مشکلات کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.