عام انتخابات،بلو چستا ن سے قومی اسمبلی کے مزید 10حلقوں پر کامیاب امید واروں کا نوٹیفکیشن جا ری
اتوار 18 فروری 2024 17:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 شیرانی کم ژوب، کم قلعہ سیف اللہ پر کامیاب ہو نے والے جمعیت علماء اسلا م پاکستان کے سید سمیع اللہ ، این اے 252 موسیٰ خیل کم بارکھان کم لورالائی کم دکی پر پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سر دار محمد یعقوب خان نا صر، این اے 254 جھل مگسی کم کچھی کم نصیر آبادپر بلو چستان عوامی پارٹی کے خالد حسین مگسی، این ای255 صحبت پورکم جعفر آباد کم اوستہ محمدکم نصیر آبادپر پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے میر خان محمد جمالی، این اے 256 خضدارپر بلو چستا ن نیشنل پارٹی کے سر دار اختر جان مینگل، این ای257 حب کم لسبیلہ کم آواران پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے جام کمال خان ، این اے 258 پنجگور کم کیچ پر نیشنل پارٹی کے پھلین، این اے 259 کیچ کم گوادر پاکستان پیپلز پارٹی پا رلیمنٹرینز کے ملک شاہ گورگیج، این اے 263کوئٹہ II پر مسلم لیگ ( ن) کے جمال شاہ کاکڑ اوراین اے 266قلعہ عبد اللہ کم چمن پر پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی کی کامیا بی کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیاہے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس، تمام محکموں کی کارکردگی کا جائزہ، اصلاحاتی اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
-
گورنر پنجاب سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ملاقات
-
گورنر سندھ کی صومالیہ میں شہید سید کاشف عمر کی نماز جنازہ میں شرکت
-
مچھلی برآمدات تین ماہ میں 125.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
عوام کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
مناواں میں سگی بہنوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کوگرفتارکر لیا گیا
-
تمام صوبوں میں ایمرجنسی سروسز کا قیام خوش آئند ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ایم ڈی کیٹ سازش نہیں تو پھر کراچی کا کوئی طالب علم ٹاپ 20 میں کیوں نہیں، فاروق ستار
-
کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 20 ہزار 680 ٹن کارگو ہینڈل
-
ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اساتذہ کی عزت، وقار اور معاشی تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ندیم افضل چن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.