
: فیصل آباد، تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقہ کینال روڈ پر رقم نہ دینے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
اتوار 25 فروری 2024 17:15

(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ فیصل ٹائون کے رہائشی فخر جاوید نے اپنے بڑے بھائی اعظم جاوید سے بیرون ملک جانے کیلئے پیسے مانگے، رقم نہ دینے پر معمولی جھگڑا ہو گیا تو اعظم جاوید کار پر شہر کی طرف آ رہا تھا کہ جب وہ کینال روڈ 204چک کے قریب پہنچا تو چھوٹے بھائی نے چلتی کار پر فائرنگ کر دی گولیاں لگنے سے اعظم جاوید زخمی ہو گیا تو کار بے قابو ہو کر موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی جسکی وجہ سے موٹرسائیکل سوار 17سالہ زین ولد عبدالکریم سکنہ 204چک بری طرح زخمی ہو گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا۔ اعظم جاوید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی تو دوران تفتیش معلوم ہوا کہ رقم کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کیا ہے، جس پر قاتل بھائی کو حراست میں لیکر حوالات بند کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
-
ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا، اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی،رانا مشہود احمد
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا معروف کاروباری شخصیت ملک سیف الرحمان کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.