ً سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہائوس میں حلف لیا
ی*تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی
منگل 27 فروری 2024 21:10
(جاری ہے)
تقریب حلف برداری میں فریال تالپور، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سابق اسپیکر آغا سراج درانی، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید، سابق وزرائ اور پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز ناصر شاہ، شرجیل میمن، امتیاز شیخ، سعید غنی، سردار شاہ، جام خان شورو نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں، آئی جی پولیس، پاک بحریہ اور فضائیہ کے سینئر ترین افسران، سابق چیف سیکرٹریز اور دیگر نے بھی شرکت کی۔تقریب میں نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حلف برداری تقریب میں معزز افراد اوران کے حلقے سے تعلق رکھنے والے اہم افراد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ اپنے حلقے سے تعلق رکھنے والے افراد میں گھل مل گئے اور سیلفیاں لیں۔#مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.