
سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خزانچی مرحوم سید سعید جمیل کیلئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد
جمعرات 7 مارچ 2024 23:07
(جاری ہے)
کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس میں جمعرات کو منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر انجینئر محفوظ الحق نے کہا کہ مرحوم سید سعید جمیل سابق مسٹر کراچی، مسٹر سندھ اور نیشنل چیمپئن بھی رہ چکے ۔
ریفرنس سے امتیاز شیخ، ثنا علی، تہمینہ آصف، آصف عظیم اور محمد تقی نے بھی خطاب کیا اور مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ دریں اثناء ریفرنس میں اصغر بلوچ کو سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خزانچی کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ شرمناک سلوک
-
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی ٹیم سرپرائز، کپتان عماد شکیل بٹ سمیت کھلاڑیوں کو صرف 56 سو روپے کا چیک تھما دیا
-
محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ
-
مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ‘ علی رضا
-
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
-
کلب ورلڈ کپ کے دوران پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.