
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
منگل 24 جون 2025 20:43

(جاری ہے)
ایرون فنچ نے بگ بیش پوڈکاسٹ میں میزبان ایڈم وائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت غیر معمولی ہوگا، اسمتھ جب بھی بگ بیش میں کھیلتے ہیں، وہ دوسروں سے ایک درجہ اوپر نظر آتے ہیں اور جب آپ بابر اعظم جیسے خوبصورت بیٹنگ اسٹروکس والے کھلاڑی کو ساتھ شامل کریں، تو یہ واقعی ایک شاندار امتزاج ہوگا۔
سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ اگرچہ دونوں بیٹرز انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر چکے مگر بطور ساتھی کھیلنے کا پہلا موقع بن سکتا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سیزن میں بھی اسٹیو اسمتھ نے بگ بیش میں محدود میچز میں عمدہ کارکردگی دکھائی تھی، جہاں 3 میچز میں 173 رنز بنائے، جس میں پرتھ اسکورچرز کے خلاف 64 گیندوں پر ناقابل شکست 121 رنز کی اننگز شامل تھی۔ادھر اسمتھ فروری 2023 کے بعد سے کسی بین الاقوامی ٹی20 میچ میں شریک نہیں ہوئے لیکن فنچ کا کہنا ہے کہ وہ 2028 کے اولمپکس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ شرمناک سلوک
-
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی ٹیم سرپرائز، کپتان عماد شکیل بٹ سمیت کھلاڑیوں کو صرف 56 سو روپے کا چیک تھما دیا
-
محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ
-
مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ‘ علی رضا
-
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
-
کلب ورلڈ کپ کے دوران پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.