
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
منگل 24 جون 2025 22:38

(جاری ہے)
پاکستانی کرکٹر محمد عباس اور بھارتی کرکٹر ایشان کشن ان دنوں انگلینڈ کی کاؤنٹی ناٹنگھم شائر میں شامل ہیں۔کھیل کے دوسرے روز محمد عباس نے ایڈم لیتھ کو پہلی اننگز کی پہلی گیند پر صفر پر آؤٹ کردیا، عباس کی گیند پر ایڈم کا کیچ بھارتی کرکٹر ایشان کشن نے لیا۔آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملایا اور ایک دوسرے کو گلیبھی لگایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ شرمناک سلوک
-
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی ٹیم سرپرائز، کپتان عماد شکیل بٹ سمیت کھلاڑیوں کو صرف 56 سو روپے کا چیک تھما دیا
-
محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ
-
مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ‘ علی رضا
-
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
-
کلب ورلڈ کپ کے دوران پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.