آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت، ملک کے لیے اچھا ثابت ہوگا، راجا پرویز اشرف

ہفتہ 9 مارچ 2024 13:54

آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت، ملک کے لیے اچھا ثابت ہوگا، راجا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2024ء) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت اور ملک کیلئے اچھا ثابت ہوگا۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت، ملک کے لیے اچھا ثابت ہوگا۔