وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے والے اختر مینگل نے صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈالا

ہفتہ 9 مارچ 2024 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2024ء) وزیر اعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے والے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پارلیمنٹ میں ہونے والے صدر مملکت کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

اختر مینگل نے وزیر اعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔