رشتہ دار نے آدھے پلاٹ پر قبضہ کرلیا ،سنگین دھمکیاں دی جارہی ہیں ،تحفظ فراہم کیا جائے ،امام زادی
جمعہ 15 مارچ 2024 19:53
(جاری ہے)
کمپنی کی جانب کے ہمیں پچیس لاکھ ملنے تھے جوکہ ہمارا رشتے دار پولیس اہلکار اللہ جوڑیو داودانی لے گیا اور میرے مرحوم شوہر کے پیسوں سے ایک پلاٹ خریدا ہے ۔
اس میں بھی آدھا پلاٹ اپنے بیٹے کے نام کردیا ہے اور ایک لاکھ روپے کیش ہم سے لئے وہ بھی واپس دینے کو تیار نہیں ہے ۔ اب ہمیں جان سے مارنے اور میرے دوسرے شوہر کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔ ہمیں اس سے جان کا خطرہ ہے ۔ متاثرہ خاتون نے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان سید سلیم شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں انصاف و تحفظ فراہم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر ہائوس کےدروازے عوام کے لئے کھلے رہیں گے،گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر
-
لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا دھرلیا گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے راشد نصراللہ کو اپنا معاون خصوصی مقررکردیا
-
سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
-
وزیر علیٰ مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز کے پانچ سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کرلیا
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، 6 پتنگ فروش گرفتار
-
مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900روپے کا اضافہ
-
وزیراعلی سندھ نے پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس لے لیا،پولیس کو بچے کو فوری بازیاب کر کے رپورٹ جمع کروانے کا حکم
-
سندھ ہائیکورٹ کا عدالتوں میں فون، انٹرنیٹ کی خراب سروس پر پی ٹی اے سے جواب طلب
-
فیصل آباد،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں 3 ملزمان گرفتار،اوور بلنگ اور بجلی چوری پر 7 مقدمات درج
-
ملتان،نشے کا عادی شخص ریل گاڑی کے نیچےآ کرجاں بحق
-
بچوں کیلئے خوشخبری،لاہورچڑیا گھر عیدالاضحی سے قبل کھول دیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.