اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع

حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتے تک جاری رہ سکتے ہیں،عرب میڈیا

منگل 19 مارچ 2024 13:41

دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2024ء) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا تھاکہ اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا نے بتایا کہ حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتے تک جاری رہ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :