بارشوں ،سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ملیریا ،ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائیگا ،ڈاکٹر فہیم ،ڈاکٹر عامر رئیسانی
منگل 19 مارچ 2024 19:27
(جاری ہے)
اجلاس میں بارش کے بعد ڈسرکٹ گوادر اور کیچ میں ملیریا و ڈینگی کی روک تھام کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فہیم خان اور ڈاکٹر عامررئیسانی نے کہاکہ دونوں اضلاع میں ملیریا و ڈینگی کی صورتحال قابو میں ہیںڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کے ساتھ رابطے میں ہیںملیریا کنٹرول پروگرام ،یونیسیف ، ڈبلیو ایچ او اور گورنمنٹ کی ٹیموں کو ٹیکنکل سپورٹ فراہم کر رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں اضلاع میں ملیریا و ڈینگی سے بچاو کے لیے مچھر مار اسپرے بھی کیا جا رہا ہے ڈبلیو ایچ او سرویلنس اور مچھر مار اسپرے کی فراہمی کے لیے معاونت کرے گادونوں ڈسٹرکٹس میں ڈینگی سرویلنس ، ملیریا اور ڈینگی کیکلینکل کیسزکے حوالے سے جلد ہی اسٹاف کی ٹریننگ کروائی جاے گی۔انہوں نے کہاکہ لیڈی ہیلتھ ورکز کے ذریعے ملیریا اور ڈینگی سے بچاو کی گھر گھر آگاہی مہم کا آغاز کیا جاے گاتاکہ عوام ملیریا اور ڈینگی سے بچاو کی احتیاطیں تدابیر اختیار کرکے اس بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.